• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قا نو نی لیبارٹریوں‘بلڈ بنکوں کیخلاف کارروائی کاحکم

سرگودھا (نامہ نگار)حکومت کی طرف سے غیر قانونی لیبارٹریوں وبلڈ بینکوں کے خلاف زیر التواء کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب کی طرف سے سرگودھا، خوشاب،میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنر زاورسی ای اوز ہیلتھ کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے بلاتاخیر غیر قانونی بلڈبینکوں ولیبارٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کر کے ایک ماہ میں عملدرآمد کی رپورٹ ارسال کی جائے۔
تازہ ترین