• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخالفین پانامہ کیس میں عدالتی فیصلے کاانتظارکریں‘شہزادانور

سرگودھا(نمائندہ جنگ)ضلعی رہنمامسلم لیگ (ن) وممبرکنٹونمنٹ بورڈراجہ شہزادانور نے کہا ہے کہ لندن فلیٹس کے حوالہ سے برطانوی نشریا تی ا دارے کی رپورٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ایک گہری سازش ہے۔ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینیں جلدقانو ن کی گرفت میں ہوں گی۔ مخالفین الزام تراشی کی بجا ئے پانامہ کیس میں عدالتی فیصلے کاانتظارکریں۔ باشعورعوام اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ لندن فلیٹس کے حوالہ سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ عالمی قوتوں کی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی خلاف سازش ہے کیونکہ ایسے عناصرپاکستان کی ترقی وخوشحالی کوبرداشت نہیں کررہے۔
تازہ ترین