• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان ’’ظالمہ‘‘ گانا دیکھنے کے بعد شرما گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم رئیس میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ’’ظالمہ‘‘ گانا دیکھنے کے بعد شرما گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر ایک پرستار کی جانب سے ماہرہ سے پوچھا گیا کہ’’ظالمہ‘‘ دیکھنے کے بعد آپ کا سب سے پہلا رد عمل کیا تھا ؟  جس پر اداکارہ کا کہناتھا کہ  مجھے شرم محسوس ہورہی تھی۔
تازہ ترین