کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے مداحوں کیلئے اپنی شادی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایشوریا نے انہیں شادی کےلیے 10سال قبل نیویارک میں شدید سردی کے دوران بالکنی میں ’’ہاں‘‘ کہا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے ٹوئٹ میں سماعت اورانگوٹھی پر مبنی ’’اموجی‘‘ بھی موجود تھا۔