• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ،ڈاکوؤں نے سال کے ابتدائی 2ہفتوں میں28شہریوں کو گولیاں مار یں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈاکوؤں نے رواں سال کے ابتدائی دو ہفتوں میں 28سے زائد شہریوں کو گولیاں مار یں۔دو ہفتوں کے دوران لوٹ مار کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر طالب علم سمیت 2 افراد جان سے گئے۔ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ کر زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔اس دوران لو ٹ ۓ مار کی وار دا توں سے تنگ شہریوں نے بھی طیش میں آ کر 3 ڈاکو وں کوہلاک کیا۔ضلع وسطی میں خاتون سمیت 6 اور ضلع ملیر میں 5 شہریوں کو گولیاں مار کر زخمی کیا گیا۔
تازہ ترین