• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادشاہ بننے کی جانب ایک قدم، پرنس ولیم ائیرایمبولنس چھوڑ دیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ بننے کی جانب ایک قدم یا کچھ اور ! برطانوی شہزادے ڈیوک آف کیمبرج ولیم ائیرایمبولنس چھوڑ دیں گے ۔ پرنس ولیم اپنے فیملی کے ساتھ لندن منتقل ہونے کا پروگرام بنا رہے ہیں تاکہ اپنی شاہی ذمہ داریوں کو درست طریقے سے انجام دے سکیں اس کے لئے وہ ایسٹ اینگلین ائیر ایمبولنس سروس سے بطور پائلٹ اپنی خدمات کو روک دیں گے ۔
تازہ ترین