• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کارساز کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو امریکا میں گاڑیاں’’ اسمبل ‘‘ کریں، ٹرمپ

کراچی(رائٹرز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی کارساز اگر ملک میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو وہ امریکا میں ہی گاڑیوں کی’’ اسمبلنگ ‘‘ شروع کریں۔ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اگر کارساز کمپنیاں اور دیگر ملک میں کاروبار کرناچاہتی ہیں تو انہیں دوبارہ سے امریکا میں اپنی مصنوعات کو بناناشروع کرنا ہوگا۔ 
تازہ ترین