• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : ملک حا جی عبد الحلیم تر ین انتقا ل کر گئے

حب ( نامہ نگار) کاروبا ری شخصیت حا جی عبد الصادق ترین ، حا جی محمد ترین اور عبد الرازق کے والد ملک حا جی عبد الحلیم تر ین انتقا ل کر گئے۔ مر حو م کو ان کے آبا ئی گا ؤ ں ضلع پشین میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
تازہ ترین