• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 سالہ افغان خاتون کا جنگجوؤں کےخلاف ہتھیار اٹھانے کا فیصلہ

لند ن (جنگ نیوز)80سالہ افغان خاتون نے جنگجوؤںکےخلاف ہتھیار اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ، افغانستان کے صوبہ جوزجان کی رہائشی 80سالہ گل بی بی کا کہنا ہے کہ داعش اور طالبان نے میرے 5 بیٹے اور 4 بھتیجے مارڈالے اس لیے میںنے جنگجو ؤں کو شکست دینے کے لیے ان کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسی اور کا بیٹا نہ مارا جائے ، واضح رہے کہ گل بی بی کا شمار ان 100 افغان خواتین میں ہوگا جو داعش کے خلاف لڑ رہی ہیں۔
تازہ ترین