• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب (نامہ نگار)بیلہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔زلزلے کی شد ت ریکٹر اسکیل پر 4.5ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 50کلومیٹر دور تھا ۔
تازہ ترین