• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی تعلیمی اداروں کے سکیورٹی گارڈ ز کواسلحہ چلا نےکی تربیت

پشاور( کرائم رپورٹر)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس لائن پشاور میں نجی تعلیمی اداروں کے سکیورٹی گارڈز کو جدید اسلحہ کے استعمال کی تربیت دی گئی۔ بدھ کے روز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں انسٹرکٹرز نے  نجی تعلیمی اداروں اباسین یونیورسٹی ،زریاب ہائی سکول دلہ زاک روڈ ،گرلز کالج ،گورنمنٹ کالج شاہی باغ ہائی سکول ریلوے اسٹیشن سٹی ،ڈگر ی کالج زریاب کالونی ،پشاور ماڈل سکول ورسک روڈ ،ایجوکیشن سکول کینال روڈ کے سکیورٹی گارڈ زکو جدید اسلحہ  چلانےاوردیگرسکیورٹی امورکی  تربیت دی گئی  ۔
تازہ ترین