• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہشتم کے ریاضی کے پرچہ کے اوقات میں تبدیلی

لاہور(خبر نگار) پنجاب ایگزایمنیشن کمیشن کے تحت 17فروری کو منعقد ہونے والے امتحان برائے جماعت ہشتم کے پرچہ ریاضی کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے - ریاضی کا پرچہ11 بجے صبح کی بجائے نئے شیڈول کے مطابق صبح10 بجے شروع ہو گا۔
تازہ ترین