• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر،بارہ افسروں کی بنیادی سکیل اٹھارہ میں ترقی

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے آئی آر سروس کے 12 افسروں کو بنیادی سکیل نمبر18 میں ترقی دے دی ہے اور ان کو ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے ریگولر بنیاد پر ترقی پانے والے افسروں کے نام یہ ہیں مس رفعت عزیز، مس علینہ آفتاب، شرجیل احمد، مس ربیعہ یاسمین، عبدالحمید، مس کلپانہ، محمد فہیم، غلام مصطفیٰ، عاصم نصیر، علی رضا خان، شاہد اعجاز تارڑ، ریاض احمد یہ افسران تعیناتی کے موجودہ عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین