• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاحبزادی ماحین فیڈریشن کی مجلس قا ئمہ برائے سائبر کرا ئم کی چیئر پر سن نا مزد

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر زبیر طفیل نے صاحبزادی ماحین خان کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برائے سائبر کرا ئم سال 2017کے لیے چیئر پر سن نا مزد کیا۔اس سے قبل 2016میں صا حبزادی ما حین خان ایف پی سی سی آئی کی مجلس قائمہ برا ئے پر یس اینڈ میڈیا کے فرا ئض بھی سر انجام دے چکی ہیں ۔ صاحبزادی ماحین خان کا ٹی کی بھی لا ء اینڈ آرڈر کمیٹی کی ممبر ہیں اور اپنی کنسلٹنسی فر م کے تحت سائبر کرا ئم سے متعلق آگا ہی پیدا کر نے کے لیے مختلف سیمینا رز بھی منعقد کراچکی ہیں ۔
تازہ ترین