• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2016میں سونیری بینک کو 3077.34 ملین روپے کا قبل از ٹیکس نفع

اسلام آباد (اے پی پی) سال 2016کے دوران سونیری بینک لمیٹڈ نے 3077.34 ملین روپے کا قبل از ٹیکس جبکہ 1878.84 ملین روپے کا بعداز ٹیکس نفع کمایا ہے۔ بینک کی جانب سے سال 2016ءکے اعلان کردہ مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال کے لئے بینک کی فی حصص آمدنی 2.0071 روپے تک بڑھ گئی۔
تازہ ترین