• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون نافذ ہونے سے شفافیت آئیگی، خرم شیر زمان

کراچی (پ ر) سینٹر آف پیس اینڈ ڈیولپمنٹ انشی ایٹو کے تحت مقامی ہوٹل میں سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں معروف شخصیات نے شرکت کی، جن میں چیف الیکشن کمیشن پنجاب ناصر حسین، چیف انفارمیشن کمیشن کے پی کے  عظمت حنیف اورکزئی، رکن صوبائی اسمبلی مہتاب اکبر راشدی، خرم شیر زمان اور محفوظ یار خان شامل تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ رائٹ ٹو انفارمیشن کا قانون سندھ میں نافذ ہوجانے سے معاملات بہتر ہوں گے اور شفافیت آئے گی اور ہم جلد اپنی منزل پا لیں گے۔ 
تازہ ترین