• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی 69/2 سیکٹر 5/F سے 4 فروری کو گھر کے سامنے سے لاپتہ ہونے والے ڈھائی سالہ معاذخان ولد شیر محمدکو برآمد کرنے میں پولیس تا حال ناکام ہے ۔ تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 6 فروری کو لاپتہ بچے کے والد شیر محمد کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 17/38 درج کیا گیا ہے،تاہم لاپتہ بچے کو پولیس بازیاب نہیں کراسکی ہے۔
تازہ ترین