• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام غوث سیفی کے برادر نسبتی کا انتقال، سوئم آج ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) سینئر صحافی جنگ کے سابق ایڈیٹر کارسپانڈنٹس غلام غوث سیفی مرحوم کے برادرنسبتی اور واٹر بورڈ کے ایگزیکٹو انجینئر قمر آفتاب انتقال کرگئے، ان کا سوئم بعد نماز جمعہ ہوگا، مردوں کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام جامعہ مسجد سمن آباد بلاک 18فیڈرل بی ایریا جبکہ خواتین کیلئے 527-R بلاک 18 النور سوسائٹی فیڈرل بی ایریا میں مرحوم کی رہائش گاہ پر کیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین