• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرچی(پ ر) سینئر صحافی شبر اعظمی کی خوش دامن وخالہ کا انتقال ہوگیا ،مرحومہ کی تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوئی،سوئم کے سلسلے میں جمعہ 17فروری کو مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کواٹرز میں بارہ بجے دن قرآن خوانی بعد نماز جمعہ مجلس ہوگی جس سے مجاور حسین تبسم ایڈووکیٹ خطاب کریں گے۔
تازہ ترین