• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ میں ناصر جمشید کا کردارگھنائونا تھا،نجم سیٹھی

شارجہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کا کردار گھٹیا اور گھنائوناتھا۔ پی سی بی احمق نہیں ہے کہ کسی کھلاڑی کو ملوث کرکے اپنے لئے مسائل پیدا کریں۔ اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹھوس شواہد کے بغیر کسی پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے۔
تازہ ترین