• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیوچر اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا

کراچی(پ ر) تیسرا آل کراچی فیوچر اسٹار اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کو ینگ فائٹر کرکٹ گراؤنڈنارتھ ناظم آباد بلاک جے میں نذیر حسین ینگ فائٹر کرکٹ اکیڈمی اور فخر الدین بلوچ کرکٹ اکیڈمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ فائنل کے مہمان خصوصی کیپٹن فریدالدین (ڈی سی سینٹرل ) اور پروفیسر اعجاز احمد فاروقی صدر کے سی سی اے ہونگے ۔
تازہ ترین