| |
Home Page
بدھ 28 ذوالحج 1438ھ 20 ستمبر 2017ء
February 17, 2017 | 12:00 am
نیاز عباسی سے وفد کی ملاقات

Todays Print

کرا چی (پ ر ) سیکرٹری سماجی بہبود حکومت سندھ نیا ز علی عبا سی نے کہا ہے کہ جنا ح اسپتا ل ،قومی ادا ر ہ امراض قلب ا ور قومی ادا ر ہ اطفا ل میںزکوٰۃفنڈز میں اضا فے کیلئے حکومت کو در خواست کی جا ئیگی۔ سو شل ویلفیئر افسرا ن کے وفد سے با ت چیت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا عوام کی فلا ح و بہبود اور صحت کی بہترین سہولتیں خصو صاً نادار مریضو ں کا مفت اور بہتر علا ج مو جو دہ حکومت کی اولین تر جیحا ت میں شامل ہے ۔