• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیات العلوم صفۃ الاسلام بریڈفورڈ میں 19فروری کو جلسہ ہوگا

بریڈفورڈ (نمائندہ جنگ)حیات العلوم صفۃ الاسلام بریڈفورڈ کے زیراہتمام ماہانہ گیارہویں شریف کے موقع پر 19فروری بروز اتواردن 11بجے عظیم الشان جلسہ زیرسرپرستی فضیلت الشیخ پیرمحمد حبیب الرحمٰن محبوبی نقشبندی قادری ہوگا، جلسے میں برطانیہ بھر سے علماء اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے اور مختلف موضوعات پر اظہار خیال کریں گے، جلسے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
تازہ ترین