• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل کے سربراہ نے ملازمت کی خواہشمند 7سالہ بچی کے خط کا جواب دے دیا

لندن (جنگ نیوز) گوگل کے سی ای او سندرپچائی نے7سالہ لڑکی کو اس کے خط کا جواب دے دیا ہے جو ملازمت کی خواہش مند ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ خط کا بہت شکریہ۔ وہ سکول سے اس کی تعلیم کی فراغت کے بعد ملازمت کے لیے درخواست دینے کے منتظر ہیں۔ انہیں خوشی ہے کہ7سالہ شول واٹر برج کو کمپیوٹرز اور روبوٹس سے گہری دلچسپی ہے جو اس کے کام آئے گی۔
تازہ ترین