• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی پارلیمان میں کینیڈا سے آزاد تجارت کے معاہدے کی منظوری

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی پارلیمان نے کینیڈا کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے ’’سیٹا‘‘ کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی ذرائع کے مطابق سیٹا کے حق میں408جبکہ مخالفت میں254ارکان نے ووٹ دئیے۔ 33ارکان ایسے تھے جنہوں نے اپنا حق رائے دہی محفوظ رکھا۔
تازہ ترین