• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درگاہ لال شہباز کے خودکش حملے میں30کلوباروداستعمال ہوا

سیہون شریف(جنگ نیوز)درگاہ حضرت لعل شہبازقلندرپرخودکش حملے کے بعددرگاہ کوسیل کردیاگیا ہے اورسکیورٹی اداروں کے مطابق اس حملے میں  30 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیاگیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکےمیں 30کلوگرام بارودی مواداستعمال کیاگیا۔  
تازہ ترین