• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کا مراد علی شاہ کو فون زخمیوں کےعلا ج کیلئےتمام سہو لتیں بروئےکار لا نے کی ہدا یت

 کراچی ( جنگ نیوز )پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فون کیا اور سیہون دھماکے سے متعلق معلومات حاصل کیں،آصف زرداری نے مراد علی شاہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کی طبی امداد کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انہیں بتایا کہ وہ دھماکے کے بعد تمام صورت حال کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ 
تازہ ترین