• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہون دھماکے کے بعد شہر میں رینجرز نے گشت اور اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کر دیا

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) سہون دھماکے کے بعد شہر میں رینجرز نے گشت اور اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کر دیا ۔رات گئے رینجرز نے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا جبکہ پولیس کی جانب سے بھی سہون دھماکے کے بعد سیکورٹی کے اقدامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔جمعہ کو نماز جمعہ کے موقع پر بھی پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری ڈیوٹی دے گی جبکہ اسپیشل برانچ کو بھی مشکوک افراد پر نظر رکھنے اور چوکنا رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
تازہ ترین