ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اس خطے میں استحکام رہے اور تمام فریق مزید کارروائی سے باز رہیں۔
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں۔
کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ممبران ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتے ہیں۔
پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتادیں۔
فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب (موجودہ وزیرِ اعظم) شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتے ہیں اور کم بیک کرسکتے ہیں۔
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہوگا جس کے لیے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔
امریکی بائیو ہیکر ڈیو پاسکو اپنی عمر کو 61 سال سے کم کرکے 38 سال کرنے کا دعویٰ کرنے کے بعد میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئے خود کش دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آ گئی۔
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے اپنی 20 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
حالیہ ایران اور اسرائیل تنازعے کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ہیں کہ تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔
پہلا بین الاقوامی پروین شاکر ادبی میلہ بروز ہفتہ 20 اپریل کو ٹورانٹو میں منعقد کیا جائے گا۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور لیجنڈری ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی اہلیہ سائرہ بانو نے زینت امان اور ممتاز کےدرمیان ہونے والی حالیہ بحث پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
دبئی ایئرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر کے باعث بھارت کے دو پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائیر میں شرکت سے محروم ہو گئے۔