• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپیوٹرائزڈسسٹم کیلئے شیخوپورہ نے فیصل آبادٹریفک پولیس سے مددمانگ لی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈی پی او شیخوپورہ نے تمام برانچز کو کمپیوٹرائزڈ کرنے اور ڈرائیونگ لائسنس کی اپ گریڈیشن کے لیے سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد سے مددمانگ لی۔ چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز خان وزیر نے تحریری طور پر سسٹم کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد انچارج آئی ٹی برانچ کاشف منیر کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ آئندہ چند روز میں شیخوپورہ کی وردی گودام ، ایم ٹی برانچ سمیت تمام دیگر برانچوں کو مکمل طورپر کمپوٹرائزڈ کر دیا جاے گا۔
تازہ ترین