• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹریونیور سٹی ہینڈ بال ویمن چمپئن شپ جی سی یولاہورنے جیت لی

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) زرعی یونیورسٹی میں 28ویں انٹرورسٹی ہینڈ بال ویمن چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی جس کے فائنل میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کو 24/10سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے یونیورسٹی کی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیراہتمام کھیلی جانے والی چمپئن شپ میں ملک بھر سے 12جامعات کی ٹیموں نے شرکت کی۔
تازہ ترین