• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوک سنٹر فائلز گمشدگی ، چھان بین کیلئے شیخ اعجازکی سربراہی میں 6رکنی کمیٹی تشکیل

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی )ملت ٹائون سوک سنٹر کی فائلز گمشدگی کے معاملہ کے سلسلہ میں چیئر مین ایف ڈی اے شیخ اعجاز احمدکی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملت ٹائون سوک سنٹر کی فائلز گمشدگی کا معاملہ اٹھایا گیاتھا ۔ارکان اسمبلی نثار جٹ، ظفر اقبال ناگرہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنر ل ایف ڈی اے عامر عزیز، اصغرعلی ،چوہدری محمد بوٹا کمیٹی کا حصہ ہوں گے جس کااجلاس کل ہوگا۔
تازہ ترین