• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ حکمران امن وامان قائم کرنے میں ناکام ہوچکے ،آصف توصیف

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیر مملکت وپاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا آصف توصیف نے کہا کہ حکمران امن وامان کے قیام میں ناکام ہوچکے ہیں جبکہ غربت مہنگائی ‘ بے روزگاری بھی عروج پر ہے ‘ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ حیران کن ہے ‘ ن لیگ کی ناکام پالیسیوں نے ملک کو معاشی تباہی سے دوچار کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی ظلم و نا انصافی کیخلا ف متحد ہے ۔ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو نصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا۔
تازہ ترین