• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایک تقریب میں قومی ترانہ ہوا تو میں ساتھ ساتھ پڑھتا گیا۔
میرا بیٹا خاموش کھڑا رہا۔
’’تم نے قومی ترانہ کیوں نہیں پڑھا؟‘‘
میں نے بعد میں اس سے سوال کیا۔
’’مجھے نہیں آتا۔‘‘
بیٹے نے یہ کہہ کر مجھے حیران کر دیا۔
حیرانی کچھ دیر بعد غصے میں بدل گئی۔
مجھے قومی ترانہ اسکول میں داخل ہوتے ہی یاد ہو گیا تھا۔
میرے بیٹے کو کیوں یاد نہیں ہوا؟
اگلے دن میں اس کے اسکول گیا۔
صبح اسمبلی میں شرکت کی تو وجہ معلوم ہوئی۔
اساتذہ اور طلبہ، کسی نے نہیں پڑھا،
قومی ترانہ میوزک سسٹم پر بجا۔
تازہ ترین