• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرچ آپریشن میں 9 افغانیوں سمیت 31 افرادزیرحراست

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پو لیس، رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں نے تھا نہ کھنہ اور آ بپارہ کے مختلف علا قوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔ اس دوران نو افغا نیو ں سمیت اکتیس مشتبہ افراد گرفتارکرلئے گئے۔ سو ہا ن،جی سیون ٹو ،علامہ اقبال کالونی کچی آبادی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 300 سے زائد گھروں،دکانوں کی تلاشی لی گئی ۔ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی برآمد ہوا ۔
تازہ ترین