• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے بہار 2017ء کے لیے شارٹ کورسز اوربیچلرز سے پی ایچ ڈ ی تک پر وگرامز میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ ورچوئل یونیورسٹی ملک بھر میں دو سو سے زائد کیمپسز پر مشتمل ہے۔ایم ایس، ماسٹرز، بیچلرز، ڈپلومہ اور دیگر شارٹ کورسز میں داخلے اور مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹwww.vu.edu.pk یا قریبی کیمپس میں وزٹ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین