• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہر سال موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گیس کا غیرمعمولی بحران عوام کو ایک نئی کوفت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ سابقہ ادوار کی طرح اس بار بھی حکومت اس بحران سے نمٹنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ حسبِ سابقہ امسال حکومتی دعوے محض ریت کی دیوار ثابت ہو رہے ہیں اور یوں لگتا ہے جیسے گیس کا یہ بحران کبھی ختم نہیں ہو گا۔ گیس عوام کی بنیادی ضرورت ہے اور اپنی اس بنیادی ضرورت کے حصول میں عوام کس قدر خوار ہو رہے ہیں، ارباب اختیار کو احساس و ادراک نہیں ہے وگرنہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ اقدام ضرور کئے جاتے۔ (انیق میر)
aneeq_meer@yahoo.co.uk

.
تازہ ترین