• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی: دو طالبات کا داخلہ جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات سے تصدیق کرانے پر شعبہ معاشیات ایم اے مارننگ پروگرام داخلہ برائے سال 2017 ء کی طالبہ طیبہ باری بنت عبدالباری عثمانی فارم نمبر21099 اور شعبہ ریاضی ایم ایس سی پروگرام کی طالبہ مہوش ریاض بنت ریاض الحق فارم نمبر32748کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بناء پر ان کا داخلہ فوری طورپر منسوخ کردیا گیاہے۔
تازہ ترین