• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹ فلم”نیوٹن“نے 67 ویں برلن فلمی میلے میں آرٹ سینما ایوارڈ حاصل کر لیا

برلن (ایجنسیاں) بھارتی آرٹ فلم”نیوٹن“نے 67 ویں برلن فلمی میلے میں آرٹ سینما ایوارڈ حاصل کر لیا۔راج کمار راؤ نے اپنی ٹوئیٹ میں نیوٹن کو ایوارڈ ملنے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نیوٹن نے آرٹ سینما ایوارڈ حاصل کر لیا ہے جو کہ بہت خوشی کی خبر ہے، تمام ٹیم کو مبارک ہو۔ نیوٹن ایک پولیٹیکل کامیڈی فلم ہے جس میں راج کمار راؤ اور انجلی پاٹل نے کام کی ہے۔ اس فلم کو امیت ماسرکار نے ڈائریکٹ کیا ہے،فلم کی کہانی ایک کلرک کے گرد گھومتی ہے جس کی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک مقام پر الیکشن ڈیوٹی لگ جاتی ہے۔
تازہ ترین