• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکرام راجپوت ایف پی سی سی آئی لا ئژن سندھ گورنمنٹ اِسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدر زبیر طفیل نے محمد اِکرام راجپوت کو ایف پی سی سی آئی کی لا ئژن سندھ گورنمنٹ اِسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد اِکرام راجپوت سابق نا ئب صدر ایف پی سی سی آئی اور اسٹینڈ نگ کمیٹی برائے لاء اِینڈ آرڈر کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
تازہ ترین