• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیررازم آفنسز کے شبہ میں5ٹین ایجرز گرفتار

لندن (نیوز ڈیسک) میٹروپولیٹن پولیس کے کائونٹر ٹیررازم کمانڈ کے آفیسرز نے پیر کو آپریشن کے دوران ٹیررازم آفنسز کے شبہ میں پانچ ٹین ایجرز کو گرفتار کرلیا۔ ان کی عمریں20سال سے کم ہیں۔ انہیں ٹیررازم ایکٹ2006ء کی دفعہ5کے تحت دہشت گردی کے اقدام کی تیاری کے شبہ ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات سچ ثابت ہوگئی ہے پی ٹی آئی نے صوبہ میں مثالی پولیس بنا دی ہے اور وہاں بلدیاتی نظام سمیت تمام ادارے عوام کی خدمت کررہے ہیں، انہوں کہا کہ وہ وقت دور نہیں کہ عمران خان کی قیادت میں ملک میں تبدیلی آئے گی اورعوام و اوورسیز پاکستانی سکون کا سانس لیں گے، انہوں کہا پانامہ لیگ کے خلاف جدوجہد سے ملک میں انصاف کا بول بالا ہوگا۔
تازہ ترین