• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے تحت سول اسپتال کراچی کے پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز نے وظائف نہ بڑھانے کے خلاف2گھنٹے تک اوپی ڈی کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑااور آپریشن بھی متاثرہوئے ۔
تازہ ترین