• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن ( نیوز ایجنسیز) انگلش کاؤنٹی کلب لنکا شائر نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کیلئے دوبارہ پاکستانی فاسٹ بولر جنیدخان کی خدمات حاصل کر لیں۔ نئے معاہدے کے تحت جنیدخان ایونٹ کے تمام گروپ اور ناک آؤٹ میچز کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔
تازہ ترین