• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کنگسٹن(نیوز ایجنسیز) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ  کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار جیسن محمد اور میگوئل کمنز اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ منتخب ٹیم کپتان جیسن ہولڈر، دیوندرا بشو، کارلوس بریتھویٹ، کریگ بریتھویٹ، جوناتھن کارٹر، میگوئل کمنز، شین ڈورچ، شینن گبرائل، شائی ہوپ، الزاری جوزف، ایون لیوس، جیسن محمد، ایشلے نرس، کیرن پاول اور روومین پاول پر مشتمل ہے۔
تازہ ترین