• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان قائداعظم کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الغازی کلب نے جیت لیا، فائنل میں حسن شوٹنگ بال کلب کو 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل کی ونر ٹرافی فاتح ٹیم الغازی شوٹنگ بال کلب کے کپتان فہیم عباس نے حاصل کی جبکہ رنر ٹرافی حسن شوٹنگ بال کلب کے کپتان فضل شاہ نے وصول کی۔
تازہ ترین