• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہران پبلک اسکول نے بوائز اور ایڈمرل پبلک اسکول نے گرلز انٹر اسکول رسہ کشی (ٹگ آف وار) ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بوائز کے فائنل میں اقراء تفہیم القرآن کو اسٹریٹ سیٹس میں 2-0 سے جبکہ گرلز کے فائنل میں الحدیہ اکیڈمی کو 2-1 سے ناکامی کا سامنا رہا۔ مہمان خصوصی محسن علی خان نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین