• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک دشمن عناصرکوٹھوس منصوبہ بندی سے کچلاجائے:سائرہ عباسی

بہاولپور(سٹی رپورٹر) موجودہ حکومت دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے میں ناکام ہوچکی ہے ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما وسابق مشیرگورنرپنجاب نوابزادی سائرہ عباسی نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ ایسے ملک دشمن عناصر‘سہولت کاروں کوآہنی ہاتھوں اورٹھوس منصوبہ بندی سے کچلاجائے۔
تازہ ترین