• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ :ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب

ڈیرہ غازیخان( نامہ نگار ) منہاج القرآن یوتھ لیگ ڈیر ہ غایخان کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ‘جس میں ڈاکٹر  طاہر القادری کی 66ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔  اس تقریب میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ساعد اختر بلوچ ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن ڈیرہ غازیخان نےڈاکٹر محمد طاہر القادری کی علمی اور فکری خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
تازہ ترین