• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینجرویسٹ مینجمنٹ کمپنی آپریشن محمد داؤد مکی مستعفی

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینجر آپریشن محمد داؤد مکی مستعفی ہو گئے اور گزشتہ روز انہوں نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔ان کی غیر موجودگی میں ایسٹ زون کا چارج بھی مینجر آپریشن محمد اعجاز بندیشہ کو سونپ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد داؤد مکی کی گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بطور جی ایم آپریشن تقرری ہو گئی ہے اور وہ آج اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔
تازہ ترین