• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ ، متعدد فوڈ سنٹرز کو نوٹس

فیصل آباد( خصوصی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کا فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ اور وارننگ لیٹرز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے ۔ پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے جنا ح ٹا ؤن ،تا ند لیا نو الہ ،مد ینہ ٹا ؤن ، لا ئلپو ر ،جھمرہ اور جڑا نو ا لہ میں ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری کر دئیے ۔
تازہ ترین